Search results
Saved words
Showing results for "gaddii"
Meaning ofSee meaning gaddii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Medical Figurative
English meaning of gaddii
Sher Examples
abhī to rahne do jaisā bhī ghar kā naqsha hai
hamārī gaddī pe tum baiThnā hamāre baa'd
abhi to rahne do jaisa bhi ghar ka naqsha hai
hamari gaddi pe tum baiThna hamare ba'd
rū-posh phir rahe haiñ riyāsat ke bādshāh
gaddī pe phir ye kaun hai chaliye pata kareñ
ru-posh phir rahe hain riyasat ke baadshah
gaddi pe phir ye kaun hai chaliye pata karen
cycle thoḌī chaubīs inchī uuñT chalāyā karte the
vo bhī tiin charan meñ bhayyā qaiñchī DañDā phir gaddī
cycle thoDi chaubis inchi unT chalaya karte the
wo bhi tin charan mein bhayya qainchi DanDa phir gaddi
गद्दी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह छोटा गद्दा जिस पर बैठते या लेटते हैं।
- वह छोटा गद्दा जो ऊँट, घोडे आदि की पीठ पर जीन के नीचे बिछाया जाता है।
- सत्ता, आसन, वाहनों की सीट
- छोटा गद्दा
- रुई भरा हुआ कपड़ा
- दुकान, व्यवसाय के मालिक आदि के बैठने का स्थान
- अधिक सम्मानित व्यक्ति को बैठने के लिए लगाया हुआ आसन
- बड़ा पद।
گَدّی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.
- مسلمانوں کو وہ طبقہ جو دودھ ، دہی اور گھی بیچتا ہے ، گھوسی کی ایک قسم .
- تہہ بہ تہہ کپڑوں کا دبیز پیڈ.
- ہندو پہاڑیوں کی قوم جو بھیڑیں رکھتے ہیں.
- (طباعت) پلیٹ یا پتھر پر کاپی جمانے کے بعد سیاہی پھیرنے کا تہہ بہ تہہ کپڑا.
- پھول کا دبیز خطہ ، عرشہ ، زیرگی کی جگہ.
- بائسکل ، موٹر کار ، بگّھی وغیرہ کی نشست گاہ جس پر سوار بیٹھتا ہے.
- کپڑوں کا گول لمبا سا پتلا تکیہ جسے عورتیں حیض کے دنوں میں استعمال کرتی ہیں.
- روئی دار کپڑا جو گھوڑے یا ہاتھی کی پیٹھ پر ڈال کر سوار ہوتے ہیں.
- تہہ بہ تہہ کپڑا جسے کسی زخم یا فصد پر رکھ کر پٹّی باندھتے ہیں.
- (کنایۃً) تختِ شاہی ، مسندِ حکومت نیز اقتدار ، حکومت.
- کسی پیر ، درویش یاسودھ وغیرہ کی مسند ، نشست گاہ ، سجّادہ.
- دوکان دار کی نشست ، پھڑ ، تھڑا.
- مراد : مَنصب ، ذمہ داری.
- . تنور میں روٹی لگانے کی گول یا چوکور گدّی جس میں پھونس بھرا ہوتا ہے ، رفید.
- روئی دار سیا ہوا کپڑا جو گدکے یا سپر وغیرہ کی موٹھ میں لگا دیتے ہیں تاکہ ہاتھ میں لکڑی کی ضرب نہ پہنچے ، مامٹھ.
- تلوے یا ہتھیلی کا گداز اور نرم حصّہ ؛ جانوروں مثلاً بلّی ، اونٹ وغیرہ کے پنجے یا پاؤں کا نچلا نرم حصّہ.
- کاغذ کے دس دستوں کا بنڈل یا مُٹّھا.
- ۔(ھ۔ بالضم) مونث۔ سرکا پچھلا حصہ۔ گردن کا پچھلا حصہ۔ دیکھو ناگن۔
- ۔(ھ۔ بالفتح) مونث ۱۔ تخت شاہی سنگھاسن۔مسند حکومت ۲۔گدیلا۔ گدّا۔ مسند ۳۔ کاغذ یا کپڑے کی تہ ۴۔ کف دست کے اوپر گوشت ۵۔ حیض کالتّا۔؎
Idioms of gaddii
Rhyming words of gaddii
Compound words of gaddii
Showing search results for: English meaning of gaddee, English meaning of gaddi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gaddii)
gaddii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone