تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَدّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَدّار کے معانیدیکھیے
غَدّار کے اردو معانی
صفت
-
باغی، مفسد
مثال - بہت سے سکھوں کو ہانک پکار کر کہتے سنا تھا کہ سردار تیج سنگ غدار ہے - زیادہ تر ملک غدار کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت دیتے ہیں
- نمک حرام، خیانت کرنے والا
- بے وفا، بدعہد
- اپنے وطن یا قوم سے دشمنی کرنے والا، ملک کا دشمن
- بہت گہرا، اتھاہ (کنویں وغیرہ کے لیے)
- بہت بڑا، وسیع و عریض (مکان یا بستی کے لیے)
شعر
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پر
کبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میں
ہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
English meaning of Gaddaar
Adjective
-
traitor, mutineer
Example - Zyada-tar mulk ghaddar ka jurm sabit hone par mujrim ko saza-e-maut dete hain - Bahut se Sikhon ko haank-pukar kar kahte suna tha ki Sardar Tej Singh ghaddar hai
- deceitful, fraudulent, sly
- very perfidious, faithless, treacherous
- a perfidious or faithless man, betrayer (the epithet is also applied to a large city, &c. as being a place in which one is easily lost, and a thing or person is hard to find)
- bottomless, profound, deep (Pit, well etc.)
- spacious, wide and expansive (House or City)
ग़द्दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
विद्रोही, उपद्रवी
उदाहरण - ज़्यादातर मुल्क ग़द्दार का जुर्म साबित होने पर मुजरिम को सज़ा-ए-मौत देते हैं - बहुत से सिखों को हाँक-पुकार कर कहते सुना था कि सरदार तेज सिंह ग़द्दार है
-
नमक हराम, ख़ियानत करने वाला
विशेष - ख़ियानत= अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना
-
बेवफ़ा, बद-'अहद
विशेष - बद-'अहद= अपने वचन और शब्द से फिर जाने वाला, वचन भंजक
- अपने देश या जाति से दुश्मनी करने वाला, देश का दुश्मन
- बहुत गहरा, अथाह (कुँवें इत्यादि के लिए)
- बहुत बड़ा, वसी'-ओ-'अरीज़ अर्थात जो बहुत लंबाई और चौड़ाई रखता हो (मकान या बस्ती के लिए)
غَدّار کے مترادفات
غَدّار کے قافیہ الفاظ
غَدّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَدّار)
غَدّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔