تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْبَڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَولَت مَنْدی

مال داری، تونگری

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْبَڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَڑْبَڑ کَرْنا

ga.Dba.D-karnaaगड़बड़-करना

وزن : 2222

گَڑْبَڑ کَرْنا کے اردو معانی

  • گول مال کرنا، دھوکے بازی کرنا.
  • جھگڑا پھیلانا، بکھیڑا ڈالنا، جھمیلا ڈالنا.
  • درہم برہم کرنا، الٹ پلٹ کرنا.
  • خرابی پیدا کرنا، حالت بگاڑنا.
  • پیٹ بولنا، پیٹ میں قراقر ہونا.
  • ۔۱۔ پیٹ بولنا اس معنی میں ہندی میں گڑبڑ۔بالضم ہے۲۔گول مال کرنا ۳۔ جھگڑا پھیلانا ۴۔لادینا بے ترتیب کرنا۔

English meaning of ga.Dba.D-karnaa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْبَڑ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْبَڑ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone