تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڑْبَڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْبَڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے
گَڑْبَڑ کَرْنا کے اردو معانی
- گول مال کرنا، دھوکے بازی کرنا.
- جھگڑا پھیلانا، بکھیڑا ڈالنا، جھمیلا ڈالنا.
- درہم برہم کرنا، الٹ پلٹ کرنا.
- خرابی پیدا کرنا، حالت بگاڑنا.
- پیٹ بولنا، پیٹ میں قراقر ہونا.
- ۔۱۔ پیٹ بولنا اس معنی میں ہندی میں گڑبڑ۔بالضم ہے۲۔گول مال کرنا ۳۔ جھگڑا پھیلانا ۴۔لادینا بے ترتیب کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڑْبَڑ کَرْنا)
گَڑْبَڑ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔