تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَدایانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَدایانَہ کے معانیدیکھیے
گَدایانَہ کے اردو معانی
صفت
- بھکاریوں کی طرح، فقیرانہ
شعر
اس گدایانہ زندگی سے تو
وضع دارانہ مر گئے ہوتے
وہ دن بھی آئے ہم ہوں اور گلیاں ہوں مدینے کی
گدایانہ صدا ہو ہاتھ میں کاسہ گدائی کا
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا
یا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
English meaning of gadaayaana
Adjective
- like a beggar
- like a poor and destitute
गदायाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भिखमंगों-जैसा, भिखारियों की तरह।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَدایانَہ)
گَدایانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔