تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت کے معانیدیکھیے

گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت

gadaa-gar tavaazo' kunad KHuu.e ostगदागर तवाज़ो' कुनद ख़ूए ओस्त

ضرب المثل

Roman

گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت کے اردو معانی

  • ۔(ف)مثل۔ تواضع اور خاکساری کے موقع پر مستعمل ہے۔
  • تواضع کرنا فقیر کی عادت ہے ، فقیر اگر عاجزی یا انکساری سے کام لیتا ہے تو یہ اس کی عادت ہے کسی سے ڈر کر نہیں کرتا

Urdu meaning of gadaa-gar tavaazo' kunad KHuu.e ost

Roman

  • ۔(pha)misal। tavaazo aur Khaaksaarii ke mauqaa par mustaamal hai
  • tavaazo karnaa faqiir kii aadat hai, faqiir agar aajizii ya inakisaarii se kaam letaa hai to ye us kii aadat hai kisii se Dar kar nahii.n kartaa

गदागर तवाज़ो' कुनद ख़ूए ओस्त के हिंदी अर्थ

  • तवाज़ो करना फ़क़ीर की आदत है, फ़क़ीर अगर आजिज़ी या इनकिसारी से काम लेता है तो ये उस की आदत है किसी से डर कर नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone