تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غازی مِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غازی مِیاں کے معانیدیکھیے
غازی مِیاں کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، واحد
- سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جو ہندوستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے عین عالمِ شباب میں شہید ہوئے ، بہرائچ میں ان کا مزار ہے عوام انہیں ولی مانتے ، اُن کے نام کی چھڑیاں کھڑی کرتے ہیں اور ہر سال اُن کی چھڑیوں کا میلہ لگاتے ہیں.
شعر
ہر سمت جو جلاجل و قرنا کا شور ہے
غازی میاں کے بیاہ کا ساماں ہے غالباً
غازی میاں ہیں چھوٹے لیکن بڑی سی دم ہے
یہ دم پھنسی تو جانو کچھ بھی ہوا تو جانو
English meaning of Gaazii-miyaa.n
Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- The title of Salar Masaud Ghazi, nephew of Sultan Mahmud Ghaznavi, who was martyred in his youth while fighting enemies in Hindustan, his tomb situated in Bahraich, people consider him a saint
ग़ाज़ी-मियाँ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सुलतान महमूद ग़ज़नवी के भांजे सालार मसऊद ग़ाज़ी की उपाधि जो हिंदूस्तान में दुश्मनों से लड़ते हुए जवानी में शहीद हुए, बहराइच में उनका मज़ार है लोग उन्हें संत मानते, उनके नाम की छड़ीयां खड़ी करते हैं और हर साल उनकी छड़ियों का मेला लगाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غازی مِیاں)
غازی مِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔