تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غازی مَرْد" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غازی مَرْد کے معانیدیکھیے

غازی مَرْد

Gaazii-mardग़ाज़ी-मर्द

وزن : 2221

غازی مَرْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بہادر آدمی، جنگجو آدمی، جنگ آزما آدمی
  • (کنایۃً) گھوڑا

English meaning of Gaazii-mard

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • brave man, warrior, victor, a man of war, a hero
  • (metaphorically) horse

ग़ाज़ी-मर्द के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • योद्धा, बहादुर आदमी, जंगजू, विजेता
  • (संकेतात्मक) घोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غازی مَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

غازی مَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone