تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گازَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں گازَہ کے معانیدیکھیے

گازَہ

gaazaगाज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

گاجا

(کاشت کاری) چاول کی تین فصلوں میں سے پہلی فصل جو بیساکھ میں بوئی اور بھادوں میں کاٹی جائے.

Urdu meaning of gaaza

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii jis ke dono.n sire kisii daraKht kii Tahnii se tho.Dii duur par baandh di.e jaate hai.n aur rassii ka jo hissaa niiche laTaktaa hai is par gaddii Daal kar la.Dke la.Dkiiyaa.n jhuulte hai.n, jhuulaa, paalnaa

English meaning of gaaza

Noun, Masculine

  • a hermitage on a hill
  • a gardener's hut covered with a coarse cloth
  • the lurking-place of a hunter
  • a swing, a cradle

गाज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूला, जिस पर झूलते हैं, शिकारी के छिपने का स्थान, फ़ालेज़ की झोंपड़ी, पहाड़ की चोटी पर का मकान।
  • एक प्रकार का सुगंधित पाउडर या लेप जिसे सौंदर्य बढ़ाने के लिए स्त्रियाँ गालों पर मलती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone