تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غایَت کے معانیدیکھیے
غایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غرض، مقصد، مطلب
- انجام، انتہا، حد
- جھنڈا، علم
صفت
-
نہایت، انتہائی، بے حد، بہت
مثال - یہ غایت خستہ پرانٹھے ہیں جو بسبب زیادتی گھی (گھی کی زیادتی کی وجہ سے) کے تار تار ہو جاتے ہیں
شعر
سفر زیست کی آخر ہے غرض غایت کیا
راز کھلتا نہیں انجام سفر ہونے تک
نہ تیرے حسن بے پروا کی غایت
نہ کوئی حد مرے ذوق نظر کی
موت اس بیکس کی غایت ہی سہی
عمر بھر جس نے مصیبت ہی سہی
English meaning of Gaayat
Noun, Feminine
- purpose, motive, intensive, aim, goal
- extreme end, limit, extent, extremity
- a banner, standard, flag
Adjective
-
superlative, consummate, immense, excessive, extreme, uttermost, excessively, extremely, very, chiefly
Example - Ye ghaayat khasta paranthe hain jo ba-sabab-e-zyadat-e-ghi (ghi ki zyadati ki wajh se) ke taar-taar ho jate hain
ग़ायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वार्थ, मक़सद, मतलब
- अंजाम, अंतिम सीमा, हद
- झंडा, ध्वज
विशेषण
-
बहुत अधिक, पराकाष्ठागत, बेहद, बहुत
उदाहरण - यह ग़ायत ख़स्ता परांठे हैं जो ब-सबब-ए-ज़्यादती-ए-घी (घी की ज़्यादती की वजह से) के तार-तार हो जाते हैं
غایَت کے قافیہ الفاظ
غایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غایَت)
غایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔