تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غایَت ما فِی الْباب" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غایَت ما فِی الْباب کے معانیدیکھیے

غایَت ما فِی الْباب

Gaayat-maa-fil-baabग़ायत-मा-फ़िल-बाब

اصل: عربی

وزن : 222221

فقرہ

غایَت ما فِی الْباب کے اردو معانی

 

  • جو اس باب میں کہا گیا ہے اس کا مقصد یہ ہے، اس معاملے میں انتہائی بات، کسی سلسلے کی آخری غرض، منتہائے مقصود

English meaning of Gaayat-maa-fil-baab

 

  • summary, the gist, final decision, the last chapter

ग़ायत-मा-फ़िल-बाब के हिंदी अर्थ

 

  • किसी विषय का अंतिम निर्णय, आख़िरी बात, सारांश, खुलासा, जो इस अध्याय में कहा गया है उसका उद्देश्य ये है, इस श्रृंखला का अंतिम उद्देश्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غایَت ما فِی الْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غایَت ما فِی الْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone