تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاوْدی" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاوْدی کے معانیدیکھیے

گاوْدی

gaavdiiगावदी

اصل: فارسی

وزن : 212

گاوْدی کے اردو معانی

صفت

  • احمق، بیوقوف، کم مغز

English meaning of gaavdii

Adjective

गावदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैल-बुद्धि कुंठित बुद्धि का, अबोध, नासमझ, बेवक़ूफ़, कूढ़मग़्ज़, जड़

گاوْدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاوْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاوْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone