تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤدی" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤدی کے معانیدیکھیے

گاؤدی

gaa.odiiगाओदी

اصل: فارسی

وزن : 212

گاؤدی کے اردو معانی

صفت

  • بے وقوف، احمق، گھامڑ

English meaning of gaa.odii

Adjective

  • fool, simpleton
  • untrained

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone