تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں کے معانیدیکھیے

گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں

gaa.o bajaa.o miyaa.n ke vahii nahii.nगाओ बजाओ मियाँ के वही नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں کے اردو معانی

  • (عو) بڑا پست ہمت ہے ؛ لاکھ کہو سُنو اس پر کچھ اثر نہیں ہوتا.
  • ۔(ھ۔ نون غنّہ)مونث۱۔گرہ۲۔جوڑ بند۳۔گٹھری۴۔جڑ۵۔اَن جن نااتفاقی ۔کشیدگی۔؎

Urdu meaning of gaa.o bajaa.o miyaa.n ke vahii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (o) ba.Daa pasthimmat hai ; laakh kaho suno is par kuchh asar nahii.n hotaa
  • ۔(ha। nuun gunaa)muannas१।girah२।jo.D band३।gaThrii४।ja.D५।in jan naa.ittifaaqii ।kashiidagii।

गाओ बजाओ मियाँ के वही नहीं के हिंदी अर्थ

  • (ओ) बड़ा पस्तहिम्मत है , लाख कहो सुनो इस पर कुछ असर नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ بَجاؤ مِیاں کے وہی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone