تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی کے معانیدیکھیے

گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی

gaa.nv me.n pa.Dii marii , apnii apnii sab ko pa.Diiगाँव में पड़ी मरी , अपनी अपनी सब को पड़ी

ضرب المثل

Roman

گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی کے اردو معانی

  • مصیبت کے وقت کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا ، سب کو اپنی اپنی پڑی ہوتی ہے.

Urdu meaning of gaa.nv me.n pa.Dii marii , apnii apnii sab ko pa.Dii

Roman

  • musiibat ke vaqt ko.ii kisii kii madad nahii.n kartaa, sab ko apnii apnii pa.Dii hotii hai

गाँव में पड़ी मरी , अपनी अपनी सब को पड़ी के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत के वक़्त कोई किसी की मदद नहीं करता, सब को अपनी अपनी पड़ी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone