تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی کے معانیدیکھیے

گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی

gaa.nv me.n ghar na ja.ngal me.n khetiiगाँव में घर न जंगल में खेती

ضرب المثل

گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی کے اردو معانی

  • کچھ پاس نہیں ہے، سخت مفلسی ہے، ناداری ہے
  • جس کے پاس کچھ نہیں اس کا کہنا

English meaning of gaa.nv me.n ghar na ja.ngal me.n khetii

  • to have nothing in the world, be poor

गाँव में घर न जंगल में खेती के हिंदी अर्थ

  • कुछ पास नहीं है, बहुत निर्धनता है, निर्धन है
  • जिस के कुछ नहीं उसका कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں میں گَھر نَہ جَنگَل میں کھیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone