تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو کے معانیدیکھیے

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو

gaa.nv baste bhuutne shahr baste devगाँव बसते भूतना शहर बसते देव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو کے اردو معانی

  • گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.

Urdu meaning of gaa.nv baste bhuutne shahr baste dev

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv me.n bhutne baste hai.n aur shahr me.n dev, dehaatiyo.n kii sharaarto.n aur jhag.Do.n par tanz hai gan॒vaar la.Dte jhaga.Dte rahte hai.n magar shahr vaale tahammul se rahte hai.n

गाँव बसते भूतना शहर बसते देव के हिंदी अर्थ

  • गांव में भुतने बस्ते हैं और शहर में देव, देहातियों की शरारतों और झगड़ों पर तंज़ है गन॒वार लड़ते झगड़ते रहते हैं मगर शहर वाले तहम्मुल से रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone