تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا کے معانیدیکھیے

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

gaa.nTh kaa denaa aur la.Daa.ii mol lenaaगाँठ का देना और लड़ाई मोल लेना

ضرب المثل

مادہ: گانٹھ

  • Roman
  • Urdu

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا کے اردو معانی

  • اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا
  • قرض دینا گویا جھگڑا پیدا کرنا ہے

Urdu meaning of gaa.nTh kaa denaa aur la.Daa.ii mol lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa nuqsaan bardaasht kar ke jhag.Daa muul lenaa
  • qarz denaa goya jhag.Daa paida karnaa hai

English meaning of gaa.nTh kaa denaa aur la.Daa.ii mol lenaa

  • shoot oneself in the foot

गाँठ का देना और लड़ाई मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • अपना नुक़सान बर्दाश्त करके झगड़ा मोल लेना
  • क़र्ज़ देना गोया झगड़ा पैदा करना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone