تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ گَٹِھیلا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ گَٹِھیلا کے معانیدیکھیے

گانٹھ گَٹِھیلا

gaa.nTh-gaThiilaaगाँठ-गठीला

اصل: ہندی

وزن : 21122

گانٹھ گَٹِھیلا کے اردو معانی

صفت

  • عیب دار، وہ چیز جس میں بہت گرہیں ہوں
  • بھرا پورا

English meaning of gaa.nTh-gaThiilaa

Adjective

गाँठ-गठीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐबदार, जिसमें जगह-जगह कई या बहुत-सी गाँठे पड़ी हों, वो चीज़ जिस में बहुत गिरहें हूँ
  • ठोस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ گَٹِھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ گَٹِھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone