تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں کے معانیدیکھیے

گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں

gaalii aur tarkaarii khaane ke vaaste hai.nगाली और तरकारी खाने के वास्ते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں کے اردو معانی

  • گالی سن کر غصہ نہ کرنا

    مثال گویا پیٹ بھرنے کے لئے بھات کے علاوہ گالیاں کھانی بھی ضروری ہیں اور ہے بھی ایسا ہی۔

  • جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہیں دیتا ہے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لئے ہی ہوتی ہے

Urdu meaning of gaalii aur tarkaarii khaane ke vaaste hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • gaalii san kar Gussaa na karnaa
  • jab ko.ii tahammul ya buzadilii ke baa.is gaalii ka javaab nahii.n detaa hai to mazaaqan kahte hai.n ki gaalii khaane ke li.e hii hotii hai

गाली और तरकारी खाने के वास्ते हैं के हिंदी अर्थ

  • दुर्वचन सुनकर क्रोध न करने

    विशेष खाने के यहाँ दो अर्थ हैं, भोजन करना और सहन करना

  • जब कोई सहनशीलता या कायरता के कारण दुर्वचन का जवाब नहीं देता है तो हँसी हँसी में कहा जाता है कि गाली खाने के लिए ही होती है

    उदाहरण गोया पेट भरने के लिए भात के अलावा गालियाँ खानी भी ज़रूरी हैं और है भी ऐसा ही।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone