تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال والا جیتے، مال والا ہارے" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گال والا جیتے، مال والا ہارے کے معانیدیکھیے

گال والا جیتے، مال والا ہارے

gaal vaalaa jiite, maal vaalaa haareगाल वाला जीते, माल वाला हारे

نیز - مال والا ہارے، گال والا جِیتے, گالوں والا جیتے، مال والا ہارے

ضرب المثل

گال والا جیتے، مال والا ہارے کے اردو معانی

  • آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو
  • زیادہ بولنے والا ہمیشہ جیتتا ہے، اس کے سامنے پیسے والے کو ہار ماننی پڑتی ہے
  • باتیں بنانے والا فائدہ میں رہتا ہے جبکہ مال والا نقصان میں، زبان دراز کے آگے بھلا مانس چپ رہتا ہے

गाल वाला जीते, माल वाला हारे के हिंदी अर्थ

  • आजकल कचहरियों में वही मुक़द्दमा जीतता है जिस का वकील बहुत बोलने वाला हो
  • बातूनी हमेशा जीतता है, उसके सामने पैसे वाले को हार माननी पड़ती है
  • बातें बनाने वाला सदैव फ़ायदे में रहता है जबकि माल वाला नुक़सान में, बातूनी के आगे भला मानस चुप रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گال والا جیتے، مال والا ہارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گال والا جیتے، مال والا ہارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone