تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گال والا جیتے، مال والا ہارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گال والا جیتے، مال والا ہارے کے معانیدیکھیے
گال والا جیتے، مال والا ہارے
gaal vaalaa jiite, maal vaalaa haare•गाल वाला जीते, माल वाला हारे
نیز - مال والا ہارے، گال والا جِیتے, گالوں والا جیتے، مال والا ہارے
ضرب المثل
گال والا جیتے، مال والا ہارے کے اردو معانی
- آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو
- زیادہ بولنے والا ہمیشہ جیتتا ہے، اس کے سامنے پیسے والے کو ہار ماننی پڑتی ہے
- باتیں بنانے والا فائدہ میں رہتا ہے جبکہ مال والا نقصان میں، زبان دراز کے آگے بھلا مانس چپ رہتا ہے
गाल वाला जीते, माल वाला हारे के हिंदी अर्थ
- आजकल कचहरियों में वही मुक़द्दमा जीतता है जिस का वकील बहुत बोलने वाला हो
- बातूनी हमेशा जीतता है, उसके सामने पैसे वाले को हार माननी पड़ती है
- बातें बनाने वाला सदैव फ़ायदे में रहता है जबकि माल वाला नुक़सान में, बातूनी के आगे भला मानस चुप रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گال والا جیتے، مال والا ہارے)
گال والا جیتے، مال والا ہارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔