تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجا باجا" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجا باجا کے معانیدیکھیے

گاجا باجا

gaajaa-baajaaगाजा-बाजा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: موسیقی

Roman

گاجا باجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قسم قسم کے باجوں کی آواز، باجا گاجا، باجاگاجا بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of gaajaa-baajaa

Roman

  • kusum kism ke baajo.n kii aavaaz, baajaa gaajaa, baajaagaa ja mustaamal huy

English meaning of gaajaa-baajaa

Noun, Masculine

  • sound or clang of several musical instruments, band of music, music (vocal and instrumental)

गाजा-बाजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भिन्न प्रकार के वाद्य यंत्रों की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجا باجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجا باجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone