تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غائِب باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غائِب باز کے معانیدیکھیے
غائِب باز کے اردو معانی
صفت
- وہ شطرنج باز جو پسِ پردہ بیٹھ کر یا شطرنج کی بساط کی طرف پشت کر کے شطرنج کھیلے ، غائبانہ شطرنج باز۔
English meaning of Gaa.ib-baaz
Adjective
- a genius at chess, artful, crafty
ग़ाइब-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अ. फा. वि. शतरंज का वह खिलाड़ी जो सामने बिसात न रखकर शतरंज खेलता हो, बहुत बड़ा शातिर।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غائِب باز)
غائِب باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔