تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے کے معانیدیکھیے

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

gaa.e jab duub se suluuk kare kyaa khaa.eगाय जब दूब से सुलूक करे क्या खाए

نیز - گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے تو کھائے کیا

ضرب المثل

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے کے اردو معانی

  • دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے
  • مزدوری مانگنے میں لحاظ کس بات کا
  • جو جس چیز کی تجارت کرتا ہے اس میں منافع نہ کمائے تو اس کا خرچ کیسے چلے

गाय जब दूब से सुलूक करे क्या खाए के हिंदी अर्थ

  • दूसरों का लिहाज़ करने वाला हानि उठाता है
  • मेहनताना माँगने में लिहाज़ किस बात का
  • जो जिस वस्तु का व्यापार करता है उसमें मुनाफ़ा न करे तो उसका ख़र्च कैसे चले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone