تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُزُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُزُوں کے معانیدیکھیے
فُزُوں کے اردو معانی
صفت
- مخفف افزوں، زیادہ ، بیش کثیر، بڑھا ہوا
شعر
کیا کہوں کتنا فزوں ہے تیرے دیوانے کا دکھ
اک طرف جانے کا غم ہے اک طرف آنے کا دکھ
کٹتا ہوں میں بھی وہ کہ مری جنس دل کو دیکھ
گاہک جو ریجھ جائے تو قیمت فزوں کروں
فُزُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُزُوں)
فُزُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔