تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُزُوں تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُزُوں تَر کے معانیدیکھیے
فُزُوں تَر کے اردو معانی
صفت
- زیادہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، بیش، سوا
شعر
مجھ میں ہر لمحہ فزوں تر ہوا اندوہ جمال
اور تصویر کے مانند سنورتا گیا میں
فزوں تر ہو گئے کچھ غم ہمارے
بجز اس کے محبت میں ملا کیا
بے ربطئ جسم و جاں فزوں تر
توہین نظام کر رہا ہوں
फ़ुज़ूँ-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़्यादा, बढ़ा हुआ, बढ़कर, अत्यधिक, अतिरिक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُزُوں تَر)
فُزُوں تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔