تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُزُوں کار" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں فُزُوں کار کے معانیدیکھیے

فُزُوں کار

fuzuu.n-kaarफुज़ूँ-कार

اصل: فارسی

وزن : 1221

فُزُوں کار کے اردو معانی

صفت

  • ترقی دینے والا، بڑھانے والا، حمایت کرنے والا

English meaning of fuzuu.n-kaar

Adjective

  • promoter, a supporter of a cause or aim

फुज़ूँ-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उन्नति देने वाला, बढ़ाने वाला, प्रोत्साहक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُزُوں کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُزُوں کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone