تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُضُولِیات" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُولِیات کے معانیدیکھیے

فُضُولِیات

fuzuuliyaatफ़ुज़ूलियात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: فَضَلَ

  • Roman
  • Urdu

فُضُولِیات کے اردو معانی

مذکر

  • بیکار اور لغو باتیں یا کام، فضول چیزیں

Urdu meaning of fuzuuliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar aur laguu baate.n ya kaam, fuzuul chiize.n

English meaning of fuzuuliyaat

Masculine

  • babbles, futile talks

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُضُولِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُضُولِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone