تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُضُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُول کے معانیدیکھیے
فُضُول کے اردو معانی
صفت
- بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ
- فراواں، وافر
- زیادہ گو، بکّی، بکواسی؛ بیہودہ (آدمی)
شعر
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں
یہ التجا دعا یہ تمنا فضول ہے
سوکھی ندی کے پاس سمندر نہ جائے گا
English meaning of fuzuul
Adjective
- needless, useless, superfluous, excessive, redundant
फ़ुज़ूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी काम का न हो, व्यर्थ, निरर्थक
- बेमतलब, अतिरिक्त, बेकार, व्यर्थ, निकम्मा, फ़ालतू, आवश्यकता से अधिक
فُضُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُضُول)
فُضُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔