تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُضُول خَرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُول خَرْچ کے معانیدیکھیے
فُضُول خَرْچ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف
شعر
مجھے گنوا کے لیا دل نے سوجھ بوجھ سے کام
فضول خرچ کفایت شعار ہو گیا تھا
وہ جو فضول خرچ ہے کل نا شناس بھی
برکت تلاش کرتا ہے چھ آٹھ سات میں
English meaning of fuzuul-KHarch
Persian, Arabic - Adjective
- an extravagant person, a spendthrift, spendthrift, prodigal, prodigal, lavish, profuse
फ़ुज़ूल-ख़र्च के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ज़रूरत से ज़्यादा ख़र्च करने वाला, बेकार में रुपया खर्च करने वाला, अपव्ययी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُضُول خَرْچ)
فُضُول خَرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔