تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُضُول گو" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُول گو کے معانیدیکھیے

فُضُول گو

fuzuul-goफ़ुज़ूल-गो

وزن : 1212

فُضُول گو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی

    مثال - زیادہ لچھے دار بات کرنے یا موضوع سے ہٹ کر بات کرنے والا بھی فضول گو کہلائے گا

English meaning of fuzuul-go

Persian, Arabic - Adjective

  • babbler, chatterbox, talkative person

    Example - Zyada lachhedar baat karne ya mauzoo se hat kar baat karne wala bhi fuzool-go kahlayega

फ़ुज़ूल-गो के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बात को बढ़ाकर बयान करने वाला, बेकार की बातें बनाने वाला, वाचाल, मिथ्यावादी, चित्रजल्पी, बातूनी, बकवासी

    उदाहरण - ज़्यादा लच्छे-दार बात करने या मौज़ू से हट कर बात करने वाला भी फ़ुज़ूल-गो कहलाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُضُول گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُضُول گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone