تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فرصت طلب" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِیاط سے

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

اِحْتِیاطِ عِشْق

اِحْتِیاطِ وَضْعِ جُنُوں

اِحْتِیاطی تَدابِیر

بَراہِ اِحْتِیاط

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

با اِحْتِیاط

محتاط، احتیاط رکھنے والا، احتیاط کرنے والا

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

بے اِحْتِیاط

جو احتیاط نہ کرے، غیر محتاط، لاپرواہ

نا قابِلِ اِحْتِیاط

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں فرصت طلب کے معانیدیکھیے

فرصت طلب

fursat-talabफुर्सत-तलब

اصل: عربی

وزن : 2212

فرصت طلب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جو فرصت کا طلب گار ہو، جس کو فرصت کی ضرورت ہو، جسے خالی وقت کی ضروت ہو

شعر

English meaning of fursat-talab

Adjective, Singular

फुर्सत-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसके लिए फुर्सत की ज़रूरत हो, जो अवसर चाहता हो, जिसे खाली समय की आवश्यकता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فرصت طلب)

نام

ای-میل

تبصرہ

فرصت طلب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone