تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُقْدان" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

دیس بدیس

شہر بہ شہر، در بہ در

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فُقْدان کے معانیدیکھیے

فُقْدان

fuqdaanफ़ुक़्दान

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: فَقْد

اشتقاق: فَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

فُقْدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاتمہ، کم یابی، گم کرنا، گم ہونا، کسی چیز کا نہ ہونا، عدم
  • (تصوّف) محویت کاملہ جسمیں اپنے وجود تک کی خبر نہ رہے

Urdu meaning of fuqdaan

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatmaa, kamyaabii, gum karnaa, gum honaa, kisii chiiz ka na honaa, adam
  • (tasavvuph) mahviyat kaamala jisme.n apne vajuud tak kii Khabar na rahe

English meaning of fuqdaan

फ़ुक़्दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

فُقْدان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

دیس بدیس

شہر بہ شہر، در بہ در

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُقْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُقْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone