تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُحْش" کے متعقلہ نتائج

اَفْحَش

فحش، فحش تر، نہایت بیہودہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فُحْش کے معانیدیکھیے

فُحْش

fuhshफ़ुहश

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فُحْش کے اردو معانی

صفت

  • بے شرمی کی باتیں، گالی، بد کلامی

    مثال سوداؔ نے حریف کو ذلیل کرنے کے لیے نہایت درجہ فحش باتیں لکھیں

  • بد کاری، بیہودگی
  • جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو، جنسیت زدہ، عریاں، بے ہودہ، بے شرمی کا، ناشائستہ

شعر

Urdu meaning of fuhsh

  • Roman
  • Urdu

  • badkaarii, behuudgii, besharmii kii baaten, gaalii, bad kalaamii
  • jis me.n jinsii umuur ka brahnaa izhaar hu.a ho, uryaan, behuuda

English meaning of fuhsh

Adjective

  • gross, foul, immodest, lewd, or obscene, speech or language

    Example Sauda ne harif ko zalil karne ke liye nihayat darja fuhsh baten likhin

  • grossness, obscenity (in word or deed), ribaldry, bawdry
  • gross, indecent, obscene, (e.g. fohsh baten, 'foul or indecent language, 'fohsh kitab, 'an obscene book')

फ़ुहश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्लज्जता की बातें, अपशब्द, गाली

    उदाहरण सौदा ने हरीफ़ को ज़लील करने के लिए निहायत दरजा फ़ुहश बातें लिखीं

  • कुकर्म, बेहूदगी
  • जो नैतिक तथा सामाजिक आदर्शों से च्युत हो, जो संस्कृत तथा सभ्य पुरूणों की रूचि के प्रतिकूल हो, नग्न, अश्लील, फूहड़, गंदा और भद्दा

فُحْش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْحَش

فحش، فحش تر، نہایت بیہودہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُحْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُحْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone