تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِطْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْری کے معانیدیکھیے
فِطْری کے اردو معانی
صفت
- طبعی، خلقی، جبلّی، قدرتی
- اصلی، حقیقی
- بے ساختہ، بے تکلف
- عام توقع کے مطابق، معمولی کے مطابق
شعر
رہنا سنور کے حسن کا فطری مزاج ہے
گیسو بدل گئے ہیں تو شانے بدل گئے
بہت فطری تھا تیرا حرف انکار
ترا غم خوار ہوں دم ساز ہوں میں
حسن میں فطری حجابانہ روش اب ہو نہ ہو
عشق کے مسلک میں جو حد ادب تھی اب بھی ہے
English meaning of fitrii
Adjective
- natural, innate, habitual, inborn
- real
- immediately, unpretentious
- according to custom and rituals
फ़ितरी के हिंदी अर्थ
فِطْری کے مترادفات
فِطْری کے قافیہ الفاظ
فِطْری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِطْری)
فِطْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔