تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِطْرَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَتی کے معانیدیکھیے
فِطْرَتی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- طبعی، خلقی، جبلی، قدرتی
- چالاک، عیّار
- فتوری، فریبی، دھوکے باز، جعلساز
- فتنہ پرداز
- جھوٹی باتیں بنانے والا، باتونی
شعر
وہ کہہ رہے ہیں بزم میں ندرتؔ کو دیکھ کر
ہم اس کو جانتے ہیں بڑا فطرتی ہے یہ
English meaning of fitratii
Adjective, Masculine
- natural, constitutional
- sagacious, shrewd
- cunning, artful, designing, crafty, cunning, designing, a cunning or artful person
फ़ितरती के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- स्वभावगत, स्वाभाविक, आकस्मिक, प्राकृतिक
- चतुर, होशियार, चालाक, धूर्त, अय्यार
- फितूरी, मायावी, धोखेबाज
- उत्पाती, सनकी, शरारती
- बातूनी, झूठी बातें बनाने वाला
- प्राकृतिक के अर्थ में, फ़ित्री है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِطْرَتی)
فِطْرَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔