تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِطْرَتِ ثانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَتِ ثانِیَہ کے معانیدیکھیے

فِطْرَتِ ثانِیَہ

fitrat-e-saaniyaफ़ितरत-ए-सानिया

اصل: عربی

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

فِطْرَتِ ثانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

Urdu meaning of fitrat-e-saaniya

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii fitrat, aadat ya ravish vaGaira jo puKhtaa ho kar tabiiyat ka juzu bin jaaye, aadat jo mizaaj ka andaaz paida kar le

English meaning of fitrat-e-saaniya

Noun, Feminine

  • obsession to something, addiction

फ़ितरत-ए-सानिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ की आदत ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِطْرَتِ ثانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِطْرَتِ ثانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone