تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ زا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ زا کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ زا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فتور برپا کرنے والا، حشر پیدا کرنے والا، فسادی، شرپسند، آفت اٹھانے والا
شعر
فتنہ پرور ہے فتنہ زا ہے جھوٹ
ہر برائی کی ابتدا ہے جھوٹ
اس فتنہ زا کو کون زمانے میں منہ لگائے
بد بوئے شر ہے آ رہی نام شراب میں
فتنہ زا حسن ہوا عشق ہوا شور فگن
رم ہوا شوق فزا شوق تمنائی تھا
English meaning of fitna-zaa
Persian, Arabic - Adjective
- increasing affliction, calamity, mischief, temptation, seduction, discord, conflict, sin
फ़ित्ना-ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आफ़त उठाने वाला, फ़सादी, बदमाश, कमीना, उपद्रवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ زا)
فِتْنَہ زا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔