تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ سازی کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فتنہ پردازی
شعر
اسی کے سر رہا الزام فتنہ سازی کا
جو امن رت میں خلل کو بحال کرتا ہے
فتنہ سازی تک جو تھی مشق خرام
رفتہ رفتہ وہ قیامت ہو گئی
غضب کی فتنہ سازی آئے ہے اس آفت جاں کو
شرارت خود کرے ہے اور ہمیں تہمت لگا دے ہے
English meaning of fitna-saazii
Noun, Feminine
- mischief mongering, playing pranks
फ़ित्ना-साज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फ़ित्नाप-रदाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ سازی)
فِتْنَہ سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔