تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فتنہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فتنہ ساز کے معانیدیکھیے
فتنہ ساز کے اردو معانی
صفت
- فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا
شعر
دیر و حرم میں شیخ و برہمن ہیں فتنہ ساز
محفوظ ان کے شر سے خدا کا بھی گھر نہیں
ترک الفت کے باوجود حبیبؔ
دل میں ایک فتنہ ساز باقی ہے
کبھی وہ دوست کبھی فتنہ ساز لگتا ہے
وہ دیکھنے میں بڑا دل نواز لگتا ہے
English meaning of fitna-saaz
Adjective
- mischievous, seditious, turbulent, mischief-maker, miscreant, seditious person
फ़ित्ना-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उपद्रव कराने वाला, लोगों को भड़का कर दंगा करा देने वाला, इधर की उधर लगाने वाला, षड्यंत्री, साज़िशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فتنہ ساز)
فتنہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔