تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ سامانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ سامانی کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
دیکھیے: فِتْنَہ ساماں
فِتْنَہ سامانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- فتنہ ساماں کا اسم کیفیت، جھگڑا، فساد
شعر
خرد کی فتنہ سامانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
مرے دل کی پریشانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
کیا اس چشم عشق افروز نے برباد دنیا میں
مگر پھر بھی نظر کی فتنہ سامانی نہیں جاتی
پنڈلی سے ٹکراتی پنڈلی
اترن کی فتنہ سامانی
English meaning of fitna-saamaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- mischief-making, rabble-rousing, trouble-making
फ़ित्ना-सामानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झगड़ा, फ़साद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ سامانی)
فِتْنَہ سامانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔