تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ پَرْوَر کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
واحد: فِتْنَہ اَنگیز
فِتْنَہ پَرْوَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- فساد کو ہوا دینے والا، فسادی، جھگڑالو
شعر
فتنہ پرور ہے فتنہ زا ہے جھوٹ
ہر برائی کی ابتدا ہے جھوٹ
بہت دیکھے ستم گر فتنہ پرور بزم امکاں میں
مگر دنیا میں کوئی فتنہ گر ایسا بھی ہوتا ہے
نام پر مذہب کے کھیلا ہے سیاست نے یہ کھیل
فتنہ پرور بچ گئے اور امن پرور مر گئے
English meaning of fitna-parvar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- mischievous, expeditious causing disturbances
फ़ित्ना-परवर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- फ़साद को हवा देने वाला, फ़सादी, झगड़ालू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ پَرْوَر)
فِتْنَہ پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔