تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ پَرْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ پَرْداز کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
دیکھیے: فِتْنَہ اَنگیز
فِتْنَہ پَرْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا
شعر
جہاں رفاقت ہو فتنہ پرداز مولوی کی
بہشت ایسی کسی کو میرے خدا نہ دینا
English meaning of fitna-pardaaz
Persian, Arabic - Adjective
- maker of mischievous, mischief-maker, riotous, querulous, turbulent, seditious
फ़ित्ना-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उपद्रव कराने वाला, लोगों को भड़का कर दंगा करा देने वाला, इधर की उधर लगाने वाला, षड्यंत्री, साज़िशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ پَرْداز)
فِتْنَہ پَرْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔