تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ خُو کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: فِتْنَہ پَرْوَر
فِتْنَہ خُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- فتنہ پرور
شعر
اس فتنہ خو کے در سے اب اٹھتے نہیں اسدؔ
اس میں ہمارے سر پہ قیامت ہی کیوں نہ ہو
دیکھے کوئی تعلق خاطر کے رنگ بھی
اس فتنہ خو سے پیار بھی ہے اور جنگ بھی
فتنہ خو لے گئی دل چھین کے جھٹ پٹ ہم سے
اور پھر سامنے آنے میں ہے گھونگھٹ ہم سے
English meaning of fitna-KHuu
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- mischievous natured
फ़ित्ना-ख़ू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- ज़िसका स्वभाव ही फ़ित्नः खड़ा कर देना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ خُو)
فِتْنَہ خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔