تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ جُو کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ جُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فتنہ برپا کرنے والا، فسادی، فساد اور شورش کرنے کا عادی
شعر
یا فریب حسن فتنہ جو ہے یا
سادگیٔ عاشقاں ہے زندگی
فتنہ جو بیداد گر سفاک و اظلم کینہ ور
گرم جنگ و گرم قتل و گرم کشتن آپ ہیں
English meaning of fitna-juu
Persian, Arabic - Adjective
- quarrelsome, brawler
फ़ित्ना-जू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- फ़ित्ने तलाश करनेवाला, उपद्रव और षड्यंत्र के लिए बहाने ढूंँढने वाला, फ़सादी, लड़ाई विवाद करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ جُو)
فِتْنَہ جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔