تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ گَر کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فتنہ کھڑا کرنے والا، فتنہ ساز،
- (مجازاً) معشوق، شوخ
شعر
ہمیشہ فتنے ہی برپا کیے مرے سر پر
ہوا یہ اور تو اس فتنہ گر سے کچھ نہ ہوا
میں کینے سے بھی خوش ہوں کہ سب یہ تو کہتے ہیں
اس فتنہ گر کو لاگ ہے اس مبتلا کے ساتھ
فتنہ گر کیا مکان سے نکلا
آسماں آسمان سے نکلا
English meaning of fitna-gar
Persian, Arabic - Adjective
- mischievous, one who provokes people, rabble-rouser, troublemaker
- (fig) beloved, sweetheart, playful, naughty
फ़ित्ना-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उपद्रवी इधर की उधर करने वाला, फ़ित्ना खड़ा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ گَر)
فِتْنَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔