تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنَۂ خُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَۂ خُفْتَہ کے معانیدیکھیے

فِتْنَۂ خُفْتَہ

fitna-e-KHuftaफ़ित्ना-ए-ख़ुफ़्ता

وزن : 21222

Roman

فِتْنَۂ خُفْتَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • مخفی سازش، چھپی ہوئی پریشانی، مخفی مصیبت
  • خوابیدہ فتنہ ، رُکا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فساد .

Urdu meaning of fitna-e-KHufta

  • maKhfii saazish, chhipii hu.ii pareshaanii, maKhfii musiibat
  • Khaabiidaa fitna, rukaa hu.a fitna, poshiida fasaad

English meaning of fitna-e-KHufta

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

  • dormant trouble, hidden mischief
  • a hidden, or yet to occur, adversity

फ़ित्ना-ए-ख़ुफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • गुप्त षड्यंत्र, गुप्त परेशानी, गुप्त संकट
  • छुपा हुआ फ़ितना, किसी झगड़े का कारण जो अभी ज़ाहिर न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتْنَۂ خُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتْنَۂ خُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone