تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَۂ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَۂ عالَم کے معانیدیکھیے
فِتْنَۂ عالَم کے اردو معانی
صفت
- رک : فتنۂ جہاں ، فتنۂ دوراں.
شعر
وہ قامت دل کش ہے عجب فتنۂ عالم
چھپتا ہی نہیں پیرہن نود کہن میں
ہاں قسمت اغیار پہ رشک آتے ہیں ہر دم کیا اور کہیں ہم
سو رہ مرے پہلو میں بھی او فتنۂ عالم شب بھر نہیں دم بھر
اس کی شوخی نے اسے اے دل چھپا رکھا کہاں
حشر میں وہ فتنۂ عالم نہیں تو کچھ نہیں
English meaning of fitna-e-'aalam
Adjective
- trouble, adversity for the world
- (met.) the beloved
फ़ित्ना-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सारे संसार में उपद्रव मचानेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَۂ عالَم)
فِتْنَۂ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔