تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ اَنگیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ اَنگیزی کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ اَنگیزی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- فتنہ اٹھانا، فساد برپا کرنا، شورش برپا کرنا
- فتنہ انگیز کا اسم کیفیت
شعر
فتنہ انگیزی بھی چھپتی ہے کہیں پردے میں
سنتے ہیں گبر و مسلماں سے ترے نام کو ہم
ہے تو گردش چرخ کی بھی فتنہ انگیزی میں طاق
تیری چشم فتنہ زا کی لیک گردش اور ہے
غیر کو ساتھ لیے آئے ہو ہم سے ملنے
فتنہ انگیزی یہ کیسی یہ قیامت کیا ہے
English meaning of fitna-a.ngezii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- mischief-making
फ़ित्ना-अंगेज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोगों को भड़काकर आपस में लड़ा देना, इधर की उधर लगाना, कोई षड्यंत्र खड़ा करना
فِتْنَہ اَنگیزی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ اَنگیزی)
فِتْنَہ اَنگیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔